قد و قامت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جسامت، ڈیل ڈول۔ "مرحوم ناصر شکل و صورت قد و قامت اور انداز متکلم کے لحاظ سے ایک متاثر کن شخصیت کے مالک تھے۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٩٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'قد' کے ساتھ 'و' حرف عطف ملانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'قامت' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٥ء میں "قصہ بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جسامت، ڈیل ڈول۔ "مرحوم ناصر شکل و صورت قد و قامت اور انداز متکلم کے لحاظ سے ایک متاثر کن شخصیت کے مالک تھے۔" ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٩٦ )
جنس: مذکر